نیویارک (پاکستان نیوز) 380 سے زائد عالمی رہنمائوں نے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا، عالمی رہنمائوں نے اس حوالے سے ایک مشترکہ معاہدے پر دستخط کیے، جس میں غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔اس کے ساتھ یہ بھی سوال کیا گیا ہے کہ کیا آپ غزہ میں تشدد کے خاتمے کے لیے ہونے والی ریلی میں شامل ہوں گے اور میری پٹیشن میں اپنا نام شامل کریں گے، عالمی رہنمائوں نے مطالبہ کیا ہے کہ امریکہ خطے میں امن کو فروغ دینے کے لیے اپنے تمام سفارتی وسائل استعمال کرے؟