سکھ برادری نے بھی بھارت کا یوم آزادی یوم سیاہ کے طور پر منایا

0
99

اسلام آباد:

پاکستان میں سکھ برادری نے بھی ہندوستان کے یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منایا۔

پاکستان میں رہنے والی سکھ برادری نے ہندوستان کے یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منایا۔ گرنتھی گوردوارہ جنم استھان سردار دیا سنگھ کی قیادت میں سکھ کمیونٹی نے ریلی میں شرکت کی جب کہ سکھ کمیونٹی نے کشمیریوں کے حق میں اور بھارت مخالف نعرے بازی بھی کی۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here