صدقۂ جاریہ!!!

0
23
شمیم سیّد
شمیم سیّد

صوبہ سندھ کے دارلحکومت کراچی گلستانِ جوہر، میں ایک ایسا ادارہ ہے جہاں آپ سے ایک روپیہ لئے بغیر آپکی آنکھ کا ہر ممکن علاج کیا جاتا ہے۔ مکمل ائیرکنڈیشنڈ اور ہائی جینک ماحول، انتہائی جدید مشینوں سے آراستہ، جہاں بلا تفریقِ مذہب، ملت، ذات، تعلق، فرقہ اور قوم مفت علاج کیا جاتا ہے۔ یہاں آپکی فوقیت آپکا ٹوکن نمبر ہے جو آپ خود بٹن دبا کر حاصل کرتے ہیں،کائونٹر پر لگا ڈیجیٹل ڈسپلے آپکے ٹوکن نمبر کی رہنمائی کرتا ہے۔ اگر آپ علاج کی قیمت ادا کرسکتے ہیں تو فبہا، سامنے بکس رکھا ہے جتنی رقم ڈالنا چاہیں ڈال دیں۔ جی یہ ادارہPOB EYE HOSPITAL OF BLINDNESS کے نام سے گلستان جوہر، بلاک 12 میں واقع ہے ۔یہ میسیج صدقہ جاریہ کی نیت سے اپنے حلقہ احباب میں شیئر کریں ممکن ہے آپکے شیئر کرنے سے کسی ضرورتمند کی آنکھوں کی بینائی واپس آجائے۔ کراچی کے چند ہسپتال جو مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو حتی الامکان مفت/ رعایتی علاج فراہم کرتے ہیں۔ 03004460660 یہ پوسٹ مفاد عامہ کے لئے لگائی جارہی ہے۔ گردوں کے تمام امراض کے علاج کے لئے ایک ورلڈ کلاس ہسپتال،مریض کے داخلے سے لے کر تمام ٹیسٹ، آپریشن، ڈائلاسس، دوائیاں، یہاں تک کہ مریض اگر چھوٹا بچہ ہے تو اس کے پیمپرز تک ہسپتال مہیا کرتا ہے۔ http://www.siut.org 03004460660
02 انڈس ہسپتال: کورنگی میں انڈس ہسپتال 2007 سے خدمات انجام دے رہا ہے جملہ تمام جسمانی کا امراض کے لئے بالکل مفت علاج فراہم کیا جاتا ہے۔ 03بیت السکون: ہل پارک پر واقع کینسر ہسپتال, پہلے ٹیسٹ سے لے کر آپریشن اور پھر کیمو تھراپی، ریڈی ایشن اور پھر دوائیاں بھی بالکل مفت۔ کوء انکوائری نہیں آپ کا اتنا بتادینا کافی ہے کہ آپ مستحق ہیں ۔ 04کرن ہسپتال: کراچی یونیورسٹی سے آگے حکومت پاکستان کے اٹامک انرجی کمیشن کے زیر انتظام چلنے والے ملک بھر کے بارہ ہسپتالوں میں سے ایک۔ تشخیص, آپریشن, کیمو تھراپی, ریڈی ایشن اور دوائیاں کل ملا کر تین سے پانچ لاکھ روپے میں کینسر کا مکمل علاج۔4جناح ہسپتال: جناح اسپتال میں ابھی حال ہی میں چند مخیر حضرات کے تعاون سے کینسر کا علاج جدید مشینوں پر کرنے کے لئے کام جاری ہے اور یہ علاج بھی مکمل فری آف کاسٹ بتایا جارہا ہے ۔ نیشنل ہسپتال برائے نفسیات و منشیات: میں ذہنی امراض اور منشیات کا علاج مستند اور تجربہ کار ماہرین کی زیر نگرانی کی جاتی ہیں۔ ہسپتال میں 24 گھنٹے داخلے کی بھی سہولت ہے۔ بیرونی علاج اور داخلے کی فیس کا تعین مریض کی مالی اسطاعت کے مطابق کی جاتی ہے۔۔ برائے رابطہ۔ نیشنل ہسپتال برائے امراض نفسیات و منشیات نزد باب خیبر مین میٹروول سائٹ کراچی 03-111-222-773 فون 03004460660 آنکھوں کا اسپتال مفت آپریشن اور علآج کی جاتا ہے۔ https://www.youtube.com/@siasita۔ آپ جن گروپس میں شامل ہیں وہاں یہ معلومات شئر کردیں۔ کیا پتہ کسی ضرورت مند کو علاج معالجہ کی ضرورت ہو اور صرف اس کاپی پیسٹ سے اس کی ضرورت اللہ پوری کروا دے۔ جزاکم اللہ خیر!
٭٭٭

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here