بیٹسمین کیلئے ’نیک گارڈ‘ لازمی قرار دینے کی تجویز

0
325

لندن(پاکستان نیوز) آسٹریلوی بیٹسمین سٹیو سمتھ کے باو¿نسر سے زخمی ہونے کے بعد ٹیم کے سابق ڈاکٹر نے نیک گارڈ لازمی کرنے کی تجویز دے دی۔ڈاکٹر پیٹر بروکنر نے کہا ہے کہ اگر نیک گارڈ لازمی قرار نہ دیا تو مستقبل میں بلے بازوں کی اموات بڑھ جائیں گی۔2014میں فلپ ہیوز کی موت کے بعد بھی نیک گارڈ کے استعمال سے گریز حیران کن ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here