بھارتی سوفٹ ویئرز پر انحصار کرنیوالے ممالک کی سیکورٹی داؤ پر لگ گئی، رپورٹ

0
52

ممبئی(پاکستان نیوز)برسوں سے بھارتی سافٹ ویئرز اور پروگرامرز پر انحصار کرنیوالے عرب ممالک کے سیکیورٹی سسٹمز کا خوفناک راز فاش ہو گیا، ایرانی انٹیلی جنس، چینی و روسی سائبر ماہرین نے انکشاف کیا کہ بیشتر بھارتی سافٹ ویئرز دراصل اسرائیلی کوڈز پر مبنی تھے، ان میں خفیہ “بیک ڈورز” نصب تھے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here