نوکری کیلئے 20لاکھ ڈالر کا اشتہار

0
30

واشنگٹن (پاکستان نیوز) امریکی خفیہ ایجنسی کا ملازمت کے لیے نئی بھرتیوں کا ایک اشتہار شائع کیا گیا جو لوگوں کے لیے حیرانگی کا سبب بن گیا۔ امریکی خفیہ ایجنسی نے ایک سپر بال گیم کے مقابلے کے دوران چلائے جانے والے اشتہار پر 20 لاکھ ڈالر خرچ کیے جس میں وہ اہم واقعات کی نشاندہی کی گئی۔ سپر بال کے دوران نشر کیا گیا امریکی خفیہ ایجنسی کے اشتہار میں امریکی تاریخ کے دو اہم واقعات کی طاقتور تصاویر شامل کی گئی جس میں ایک جولائی 2024 میں ڈونلڈ ٹرمپ کے قتل کی کوشش اور 1963 میں صدر جان ایف کینیڈی کا المناک قتل شامل کیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here