انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع

0
393

اسللام آباد:

فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع کردی ہے۔

ایف بی آر نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ٹیکس دہندگان 30 نومبر تک انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرواسکیں گے، ایف بی آر کا کہنا ہے تاریخ میں توسیع ٹیکس دہندگان کی سہولت کیلیے کیا گیا ہے۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here