پاکستانی کوہ پیما سد پارہ نے یورپ کی بلندترین چوٹی سرکر لی

0
484

اسکردو:

پاکستانی کوہ پیما محمد علی سدپارہ نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرتے ہوئے یورپ کی بلند ترین چوٹی مونٹ بلانک سر کر لی ہے۔

بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی کوہ پیما محمد علی سدپارہ نے مہم جوئی کاآغازدسمبر کے آخری ایام میں کیا تھا۔اس سے قبل مونٹ بلانک چوٹی1976میں سرکی گئی تھی۔ یورپ کی بلند ترین چوٹی مونٹ بلانک یہ چوٹی4808میٹر بلند ہے۔

محمد علی سدپارہ 8 ہزار میٹر بلند کے ٹو، گشہ بروم1،گشہ بروم 2، براڈ پیک، ننگا پربت، مناسلو اور دیگر چوٹیاں سر کر چکے ہیں۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here