گورنر نیویارک کا لاک ڈاﺅن میں 15 مئی تک توسیع کا اعلان

0
249

 

نیویارک(پاکستان نیوز) گورنر نیویارک کومو نے لاک ڈاﺅن میں 15 مئی تک توسیع کا اعلان کر دیا، ان کا کہنا ہے کہ صورتحال بہتر ہونے کے باوجود وہ لاک ڈاﺅن کو مزید 15 مئی تک جاری رکھیں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here