جنوری میں 50ہزار ملازمتوں کا اضافہ

0
120

 

واشنگٹن (پاکستان نیوز)کورونا لاک ڈاﺅن سے لیبر مارکیٹ میں شدید مندی کو ختم کرنے کے لیے رواں برس جنوری میں حکومت کی جانب سے لیبر مارکیٹ میں پچاس ہزار کے قریب نئی ملازمتوں کا اضافہ کیا گیا ، کورونا لاک ڈاﺅن کی وجہ سے دو لاکھ ستائیس ہزار افراد بے روزگار ہوئے ، لیبر مارکیٹ کے اعدادو شمار کے مطابق ملک میں بے روزگاری کی شرح میں معمولی کمی دیکھنے میں آئی ہے جوکہ 6.7 سے 6.3 فیصد پر آ گئی ہے ، ورک فورس بھی کم ہو کر چار لاکھ چھ ہزار تک آگئی ہے ۔ملک میں کورونا سے ہونے والی بے روزگاری کے دوران 22ملین کے قریب ملازمتیں ختم ہوئی ہیں اور حکومت اب تک صرف 12ملین ملازمتیں ہی بحال کر سکی ہے ۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here