سینیٹر ڈک ڈربن فلسطینیوں کو عارضی قانونی حیثیت دلانے کیلئے کوشاں

0
59

نیویارک (پاکستان نیوز) سینیٹر ڈک ڈربن نے اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جاری جنگ کی وجہ سے امریکہ میں مقیم فلسطینیوں کو عارضی قانونی حیثیت فراہم کرنے کیلئے کوششیں تیز کر دی ہیں ، سینیٹر کی جانب سے جلد صدر بائیڈن سے رابطہ کیے جانے کا امکان ہے، ملاقات یا رابطے کے دوران سینیٹر ڈک ڈربن درخواست کریں گے کہ جنگ زدہ ملک کے باسیوں کو امریکہ میں عارضی قانونی حیثیت فراہم کی جائے تاکہ وہ روز گار سمیت دیگر ضروریہ زندگی سے مستفید ہو سکیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here