نیویارک (پاکستان نیوز) یو ایس سٹیزن شپ اینڈ امیگریشن سروسز نے زرعی ورکرز کو بھرتی کرنے کے لیے حکام سے نئے ویزوں کیلئے اجازت حاصل کر لی ہے ، زرعی ورکرز کے لیے خالی آسامیوںکو پر کرنے کے لیے یو ایس سی آئی ایس نے وزیراعظم سے اس سلسلے میں تمام ضروری ہدایات اور منظوریاں طلب کر لی ہیں اور جلد اس سلسلے میں باقاعدہ کام کا آغاز کر دیا جائے گا جس سلسلے میں بیرون ممالک سے افراد کو روزگار کے مواقع فراہم کیے جائیں گے۔