ُانور علی کی ایڑی کا انگلینڈ میں کامیاب آپریشن ہو گیا

0
96

کراچی:

انٹرنیشنل آل راؤنڈر انورعلی لندن میں ایڑی کے کامیاب آپریشن کے بعد تیزی سے صحتیاب ہورہے ہیں۔

انورعلی کا لندن میں ایڑی کا کامیاب آپریشن ہو گیا جس کے بعد وہ تیزی سے صحتیاب ہو رہے ہیں۔ پی ایس ایل کی فاتح کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے انور علی کا آپریشن انگلینڈ میں معروف اسپورٹس سرجن پروفیسر جیمز کلیڈر نے کیا۔

22 انٹرنیشنل میچز کھیلنے والے انور علی 16 ٹی ٹوئنٹی مقابلوں میں پاکستان کی نمائندگی کرچکے ہیں۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here