نیویارک پولیس کے 29 اہلکار کرونا سے ہلاک

0
134

نیویارک (پاکستان نیوز) نیویارک پولیس سب سے زیادہ کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے سرکاری اداروں میں شامل ہے اور اس مہلک وائرس کی وجہ سے نیویارک پولیس کے 29ارکان موت کی وادی میں جا پہنچے ہیں ، اس بات کا اعلان نیویارک پولیس کے کمشنر ڈرموٹ شی نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا ، واضح رہے کہ نیویارک شہر میں کورونا وائرس کے 1لاکھ 30ہزار کے قریب کیسز سامنے آئے ہیں ، نیویارک پولیس کے 4 ہزار سے زائد اہلکاروں میں کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں جبکہ یونیفارم ورک فورس کے مجموعی طور پر 14.7فیصد اہلکار اس مہلک مرض کا شکار ہوئے ہیں ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here