ٹیکسی ڈرائیوروں سے قرض کی وصولی، انتظامیہ کیخلاف مقدمہ کی دھمکی

0
185

نیویارک (پاکستان نیوز) نیویارک کی اٹارنی جنرل اے جی لٹیشیا نے شہری انتظامیہ کو خبردار کیا ہے کہ قرض کی عدم ادائیگی پر شہری انتظامیہ کے خلاف مقدمہ دائر کر دیں گی ، اٹارنی جنرل کے مطابق شہری انتظامیہ کی گارنٹی پر ٹیکسی ڈرائیور سے قرض کی رقم طے کی گئی تھی کہ ڈرائیوروں سے ایک لاکھ پچیس ہزار ڈالر تک وصول کیے جائیں گے لیکن ابھی تک اس سلسلے میں کوئی رقم موصول نہیں ہوئی ہے اور نہ ہی اس سلسلے میں شہری انتظامیہ کی جانب سے کوئی معلومات سامنے آئی ہیں ، آئندہ چند روز تک شہری انتظامیہ نے مسئلے پر توجہ نہ دی تو ہرجانے کا مقدمہ دائر کریں گے ۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here