امریکا میں غائب ہونے والے کراچی کے نوجوان کی لاش مل گئی

0
74

کراچی:

ایک برس قبل امریکی شہر ہیوسٹن سے  غائب ہوجانے والے 21 سالہ پاکستانی  نوجوان کی لاش مل گئی۔

ہیوسٹن کے لون اسٹار کالج میں زیر تعلیم زوہیر کی مدفن لاش ٹوڈ مشن کے قریب لوب لولی لین کے علاقے میں ملی لی، ایک سال کی طویل تحقیقات کے بعد گرفتار کیے جانے والے ملزمان نے اقرار جرم کرلیا ہے، مقتول زوہیرکا تعلق کراچی سے تھا جبکہ اس کے والد کلیم احمد قریشی جامعہ کراچی کے سابق طالب علم ہیں۔

21 سالہ زوہیرکلیم احمد قریشی کوڈکیتی کے دوران قتل کرنے کے بعد دفن کردیا گیا تھا، مقتول 26 اپریل 2019 کے بعد سے غائب تھا۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here