کمیونٹی کی ہر دلعزیز شخصیت سبیکا خان کے والدِپاکستان میں انتقال کر گئے

0
147

نیویارک(پاکستان نیوز) پاکستانی امریکن کمیونٹی کی ہر دلعزیز شخصیت سبیکا خان کے والدِ محترم اتوار 14 جون کو پاکستان میں حرکت قلب بند ہونے سے 73 سال کی عمر میں وفات پا گئے ہیں۔ کمیونٹی سبیکا خان کے غم میں برابر کی شریک ہے۔ اللہ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ نصیب فرمائے اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا کرے ( آمین) سبیکا خان سے فون نمبر 5429 881 917 پر تعزیت کی جا سکتی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here