شاہد آفریدی نے آخری ٹی ٹوئنٹی میں کامیابی کو خوش آئند قرار دیدیا

0
110

کراچی:

سابق کپتان شاہد آفریدی نے آخری ٹی ٹوئنٹی میں کامیابی کو خوش آئند قرار دیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر بوم بوم آفریدی کا کہنا تھا کہ پاکستانی ٹیم نے ایک مشکل ٹور کا اچھا اختتام کیا، محمد حفیظ کی جانب سے دو زبردست اننگز کے ساتھ فاسٹ بولر وہاب ریاض نے شاندار پرفارمنس دےکر ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں اپنی افادیت ثابت کی۔

شاہد آفریدی نے نوجوان بلے باز حیدر علی کو بھی کیرئر کے شاندار آغاز پر مبارکباد دی۔ انہوں نے اس امید کا بھی اظہار کیاہےکہ حیدر علی مستقبل میں بڑا سٹار بنے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here