وفاقی اداروں میں اوورسیز پاکستانیوں کیلئے سہولت کار افسران مقرر کرنیکا حکم

0
108

لانگ آئی لینڈ (پاکستان نیوز)سیکیورٹی اداروں نے پے چیک پروٹیکشن پروگرام (پی پی پی ) کی مد میں حاصل کردہ قرضوں کا غلط استعمال کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے ، اس سلسلے میں لانگ آئی لینڈ کے ڈاکٹر نے اعتراف جرم کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ اس نے چھوٹے کاروبار کے نام پر پی پی پی فنڈز سے 3 ملین ڈالر قرض لیا اور اس کو ذاتی اشیا کی خریداری کے لیے استعمال کیا ، لانگ آئی لینڈ کے رہائشی کونسٹان ٹینو جوکہ پیشے کے اعتبار سے ڈاکٹر ہیں نے پے چیک پروٹیکشن پروگرام (پی پی پی ) کی مد میں چھوٹے کاروبار کے لیے حاصل کیے گئے 3 ملین ڈالر قرض کو ذاتی اور لکژری اشیا خریدنے کے لیے استعمال کر لیا ، ملزم نے مہنگی کشتی ، گاڑی اور دیگر اشیا کی خریداری کی ، ملزم کو اعتراف جرم کے بعد 30 سال قید اور ڈھائی لاکھ ڈالر جرمانے کا سامنا ہے ۔ ملزم کی جانب سے جولائی 2020 میں پی پی پی فنڈز سے 1 لاکھ 94 ہزار ڈالر کی خطیر رقم سے ایک کشتی خریدی تھی ، ملزم کی جانب سے رولکس اور کارٹیر کی مہنگی ترین گھڑیاں بھی خریدی گئیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here