ٹیکساس سے 31لاپتہ بچے بازیاب

0
695

ٹیکساس (پاکستان نیوز) مشرقی ٹیکساس کی انسانی سمگلنگ کیخلاف کام کرنے والی فورس نے 31 لاپتہ بچوں کو کامیابی سے برآمد کر لیا ہے ، ہوم لینڈ سیکیورٹی کے مطابق مشرقی ٹیکساس سے 31 بچوں کے لاپتہ ہونے کی رپورٹ موصول ہوئی تھی جس کیخلاف تحقیقات کا آغاز کیا گیا ۔ایک ماہ تک جاری رہنے والے اس آپریشن میں چھ بچوں کو جنسی تعلقات کی آماجگاہ ، پانچ بچوں کو گھروں کے قریبی مقامات سے ڈھونڈا گیا جبکہ 20 بچوں کو جووینائل سینٹرز سے برآمد کر کے والدین تک پہنچایا گیا ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here