بھارتیوں کااہم ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک

0
106

نئی دہلی (پاکستان نیوز) بھارت کااپنے ہی شہریوںکیخلاف بے حسی کا مظاہرہساڑھے 81 کروڑ بھارتیوں سے متعلق حساس معلومات ڈارک ویب پر لیک ہو گئیں۔ ملکی میڈیا کے مطابق کروڑوں بھار تی شہریوںسے متعلق حساس معلومات ڈارک ویب پر سامنے آنا ممکنہ طور پر بھارتی تاریخ میں سب سے بڑا ڈیٹا لیک اسکینڈل ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ اس لیک پر ایک ہیکر نے توجہ دلائی جس نے ڈارک ویب پر چوری شدہ معلومات کی تشہیر کی تھی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here