COMMUNITYInternationalTop stories عالمی مارکیٹ ؛خام تیل کی قیمتوں میں کمی By Admin - September 7, 2024 0 75 Share Facebook WhatsApp نیویارک(پاکستان نیوز) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں گر کر 9ماہ کی کم ترین سطح پرآ گئیں،گزشتہ روز برطانوی برینٹ کروڈ کی قیمت 73.71 ڈالر فی بیرل ہوگئی،جبکہ امریکی ویسٹ ٹیکساس کروڈ کے سود ے 70.28 ڈالر فی بیرل میں ہوئے۔