اصلاحات سے ڈومیسٹک ٹیکس وصولی میں 25 فیصد اضافہ ہوا، شبر زیدی

0
471

اسلام آباد:

چیئرمین ایف بی آرشبر زیدی نے کہا ہے کہ ٹیکس نظام میں اصلاحات نتیجہ خیزثابت ہو رہی ہیں۔

تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر زاہد حسین کاظمی سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے شبر زیدی نے کہا ہے کہ ٹیکس نظام میں اصلاحات نتیجہ خیزثابت ہو رہی ہیں اورایف بی آر ٹیکس وصولیوں کے حوالے سے اپنے ہدف کا 90فیصد حاصل کر چکا ہے تاہم اب تک 960 ارب روپے جمع ہوچکے ہیں۔

ملاقات میں ٹیکس کا دائرہ کار بڑھانے اور وصولیوں میں اضافے کیلیے اٹھائے جانے والے اقدامات پر بات چیت کی گئی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here