وزیراعظم کا سیاسی و معاشی صورتحال پر قوم کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

0
113

اسلام آباد (ویب ڈیسک) : وزیراعظم عمران خان نے موجودہ سیاسی و معاشی صورتحال پر قوم کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے موجودہ سیاسی و معاشی صورتحال پر قوم کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے، وزیراعظم قوم کے لیے آج ویڈیو پیغام ریکارڈ کروائیں گے جو آج ہی نشر کیے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم اپنے پیغام میں قوم کو موجودہ معاشی بہتری کے حوالے سے بتائیں گے اور مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے پاکستانی کوششوں سے بھی آگاہ کریں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here