فاروخ انجینئر کے بیان پر انوشکا شرما برہم

0
134

نئی دہلی:

انوشکا شرما نے سابق کرکٹر فاروخ انجینیئرکے متنازع بیان پر سخت اعتراض کردیا۔

بھارتی کپتان ویرات کوہلی کی اہلیہ اور فلمی اداکارہ انوشکا شرما اور بھارتی چیف سلیکٹر ایم ایس کے پرساد نے سابق کرکٹر فاروخ انجینیئرکے متنازع بیان پر سخت اعتراض کردیا۔

سابق وکٹ کیپر بیٹسمین نے دعویٰ کیا تھا کہ رواں برس انگلینڈ میں ورلڈ کپ کے دوران سلیکٹرز انوشکا شرما کے چائے کے کپ سنبھالتے رہے تھے، انوشکا نے اسے جھوٹی اور من گھڑت کہانی قرار دیا جبکہ پرساد نے بھی اس پر حیرت کا اظہار کیا۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here