رواں برس نیویارک پولیس کے تیسرے اہلکار نے خود کشی کر لی

0
136

نیویارک (پاکستان نیوز) رواں برس نیویارک پولیس کے تیسرے اہلکار نے خود کشی کر کے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا ، تفصیلات کے مطابق 36سالہ برینڈن ڈورسا نے چھ برس تک پولیس میں خدمات انجام دینے کے بعد اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا ہے ، برینڈن ڈورسا نے 6اکتوبر 2014 کو پولیس جوائن کی اور چھ برس تک خدمات انجام دینے کے بعد خود اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا ، اس سے قبل 23 سالہ جان مون ڈیلو اور 38 سالہ لیفٹیننٹ میتھیو کینی بھی فائرنگ کر کے اپنی زندگی کا خاتمہ کر چکے ہیں ۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here