عائشہ عمر نے ٹی وی پر ایک بار پھر اداکاری کی ٹھان لی

0
437

لاہور:

اداکارہ عائشہ عمر نے کچھ عرصہ ٹی وی سے دور رہنے کے بعد ایک بار پھر ٹی وی پر اداکاری کے جوہر دکھانے کی ٹھان لی۔

عائشہ عمر نے کافی عرصے سے ٹی وی پر کام نہیں کیا بلکہ وہ فلموں اور فیشن انڈسٹری کے پراجیکٹس میں مصروف تھیں لیکن اب انھوں نے پرستاروں کو خوشخبری سنائی ہے کہ نہ صرف وہ ٹی وی پر واپس آرہی ہیں بلکہ وہ جلد ہی محمود اسلم ، نبیل ظفراور حنا دلپزیرسمیت دیگر  کے ساتھ کام کرتی دکھائی دیں گی۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here