ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلیے 200 ملین ڈالر قرض کی منظوری دیدی

0
374

ایشین ڈویلپمنٹ بینک نے پاکستان کے لیے 200 ملین ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔

ایشین ڈویلپمنٹ بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کے لئے دوسو ملین ڈالر کے قرض کی منظوری دے دی، پاکستان کو قرض کی رقم سوشل پروٹیکشن پروگرام بینظیر انکم ٹیکس سپورٹ کے لیے دی گئی ہے۔

اس خبر کو بھی پڑھیں؛ ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 3سال میں7 ارب ڈالر دیگا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here