بھارت؛2تاریخی مساجد کو منہدم کرنیکا حکم

0
122

بھوپال(پاکستان نیوز) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں بی جے پی کی ہندوتوا حکومت نے اپنی مسلم دشمنی جاری رکھتے ہوئے تجاوزات کے نام پر دارالحکومت بھوپال میں 2 تاریخی مساجد کو منہدم کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھوپال کی ضلعی انتظامیہ نے بھوپال کے علاقے بادہ تالاب کی سینکڑوں سال قدیم دو تاریخی مساجد کومنہدم کرنے کا حکم جاری کیاہے ۔بی جے پی کے ریاستی وزرا نے مسلمانوں کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہاہے کہ ریاست میں لینڈ جہاد کو ہرگز برداشت نہیں کیاجائے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here