بائیڈن کے منتخب مسلم عہدیداران میں عائشہ شاہ ، سمیرا فاضیلی اور دیگر اراکین شامل

0
136

نیویارک (پاکستان نیوز)صدر بائیڈن کی جانب سے منتخب کردہ مسلمان عہدیداران میں وائٹ ہاﺅس میں ڈیجیٹل سٹریٹجی کی پارٹنر شپ منیجر عائشہ شاہ ، یوایس نیشنل اکنامک کونسل کی ڈپٹی ڈائریکٹر سمیرا فاضیلی ، سویلین سیکیورٹی کے لیے انڈرسیکرٹری آف اسٹیٹ عذرا ضیا ، ڈپٹی نیشنل کلائمیٹ ایڈوائزر علی زیدی ، وائٹ ہاﺅس میں ڈپٹی چیف آف سٹاف زین صدیقی ، ڈپٹی ڈائریکٹر آف وائٹ ہاﺅس آفس ریما دودن ، وائٹ ہاﺅس ڈائریکٹر فار کلائمیٹ چینج علی جعفری ، سینئر ڈائریکٹر فار انٹیلی جنس مہر ، وائٹ ہاﺅس میں ڈپٹی ایسو سی ایٹ کونسل صائمہ علی ، ڈائریکٹر آف پالیسی پلاننگ سلمان احمد ، ڈپٹی اسسٹنٹ سیکرٹری آف ڈیفنس فاروق مٹھا ، وائٹ ہاﺅس میں سینئر لیجس لیٹو افیئر ایڈوائزر دانا شانت ، ڈیپارٹمنٹ آف جسٹس کی برینڈا عبداللہ ، ڈیپارٹمنٹ آف جسٹس میں سینئر کونسل اسرا بھٹی اور یو ایس اٹارنی صائمہ محسن شامل ہیں ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here