٩٢ سینیٹرز نے ایشیائی تارکین کیخلاف نفرت آمیز واقعات کے بل پر دستخط کردیئے

0
132

واشنگٹن(پاکستان نیوز)92 سینیٹرز نے ایشیائی تارکین کے خلاف نفرت آمیز واقعات کے خلاف بل پر دستخط کر دیئے ہیں، ری پبلیکن نمائندوں نے بھی بڑی تعداد میں قانون سازی کے حق میں ووٹ دیا ہے، بل پر دستخط کرنے والی سینیٹر سوزان کولنز نے کہا کہ ایشیائی تارکین کے خلاف نفرت آمیز واقعات کی شدید مذمت کرتی ہوں، اس سلسلے میں جلد بل منظور ہونا چاہئے۔سینیٹر کولنز ری پبلیکن کی وہ رکن ہیں جنھوں نے نفرت آمیز واقعات کے حوالے سے ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی تحریک کی حمایت کی تھی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here