NationalpakistanTop stories زرمبادلہ:4 سال کی بلند ترین سطح پر By Admin - April 23, 2021 0 175 Share Facebook WhatsApp کراچی(پاکستان نیوز) زرمبادلہ کے ذخائر 4 سال کی بلند ترین سطح پر آگئے ہیں، سٹیٹ بینک کے مطابق زر مبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 23 ارب 22کروڑ ڈالر کی سطح پر آگئے۔ 2.5 ارب ڈالر کے یورو بانڈز کی نیلامی کے بعد ذخائر میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔