ایک ہفتے میں 5 لاکھ82 ہزار زائرین کی روضہ رسول پر حاضری

0
20

مدینہ منورہ(پاکستان نیوز) حج سیزن کے اختتام کے بعد مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 51 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد ریکارڈ کی گئی ہے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے نے مسجد نبوی امور کی جنرل اتھارٹی کے حوالے سے بتایا کہ ایک ہفتے کے دوران 51 لاکھ 7 ہزار 933 زائرین مسجد نبوی آئے ۔ اس مدت کے دوان 5 لاکھ 82 ہزار 361 زائرین نے روضہ رسول پر حاضری دی۔ ریاض الجنہ میں 2 لاکھ 59 ہزار 459 مرد و خواتین نے نماز ادا کی۔ گزشتہ ہفتے 1570 ٹن زم زم استعمال کیا گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here