پنجاب ؛600یونٹ مفت دینے کا اعلان

0
4

امرتسر(پاکستان نیوز) وزیر اعلیٰ بھارتی پنجاب بھگونت مان نے عوامی ریلیف کیلئے600 یونٹ بجلی مفت دینے کا اعلان کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نئی بجلی پالیسی کے تحت گھریلو صارفین ایئر کنڈیشنر استعمال کر سکتے ہیں، حکومت نے یہ بات یقینی بنائی ہے کہ محکمہ بجلی مالی نقصان میں نہ جائے۔ وزیر اعلیٰ نے دعویٰ کیا کہ توانائی کی پیداوار پر مضبوط کنٹرول کیلئے540میگاواٹ کا نجی تھرمل پاور پلانٹ 1080کروڑ روپے میں خرید لیا، پیداواری لاگت میں کمی کیلئے کوئلے سے پیداوار بڑھانے پر کام جاری ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here