ٹرمپ 80 برس کے ہو گئے

0
20

واشنگٹن (پاکستان نیوز) صدر ڈونلڈ ٹرمپ80برس کے ہو گئے، وائٹ ہائوس میں وہ پنجرہ (کیج) بھی سج گیا ہے جہاں سالگرہ پر فائٹ کے مقابلے ہونگے۔ یو ایف سی فریڈم 250 کے ایونٹ میں14 فائٹرز اس بڑے پنجرے میں ایک دوسرے کو شکست دینے کی کوشش کریں گے۔ یہ ایونٹ 250 ویں یوم آزادی کی سرگرمیوں کا حصہ ہے جس پر 60 ملین ڈالر خرچ کئے جا رہے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here