امریکی عوام نے ایران میں ٹرمپ کی تاریخی غلطی کی بھاری قیمت چکائی: سینیٹر چک شومر

0
10

واشنگٹن(پاکستان نیوز) ڈیموکریٹ رہنما سینیٹر چک شومر نے کہا ٹرمپ نے ایران جنگ سے امریکی عوام کو کنفیوژن، افراتفری اور بھاری قیمت کے سوا کچھ نہیں دیا۔ امریکی سینیٹ میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا جنگ کے ہر سیکنڈ کے ساتھ امریکی عوام کے اخراجات بڑھتے جا رہے ہیں، امریکی عوام نے ایران میں ٹرمپ کی تاریخی غلطی کی قیمت چکائی، یہ جنگ بدترین خارجہ پالیسی کی مہم کے طور پر درج ہوگی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here