نیدر لینڈ کی ملکہ کا دورہ پاکستان کا اعلان

0
704

اسلام آباد:

نیدر لینڈ کی ملکہ نے پاکستان کے دورے کا اعلان کردیا جلد اسلام آباد آئیں گی اور اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کریں گی۔

نیدر لینڈ کی ملکہ میکسما تین روزہ دورے پر پاکستان آئیں گی جہاں وہ صدر، وزیراعظم سمیت ملک کی دیگر اعلیٰ قیادت سے ملاقات کریں گی۔

ملکہ کا تین روزہ دورہ 25 تا 27 نومبر پر محیط ہوگا جب کہ  ملاقاتوں میں باہمی تعلقات کے فروغ کے لیے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here