بروکلین نے نامعلوم افراد نے گھر کے باہر کار دھونے میں مصروف 35سالہ شخص کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا

0
438

نیویارک (پاکستان نیوز) مشرقی نیویارک کے علاقے بروکلین میں نامعلوم افراد نے گھر کے باہر اپنی کار دھونے میںمصروف 35سالہ شخص کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا ،مل فورڈ سٹریٹ کے قریب فائرنگ کے بعد امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر سنگلیٹن کو ہسپتال پہنچایا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا، پولیس نے واقعہ کی رپورٹ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں اور شہریوں سے اپیل کی ہے کہ ملزمان کے چہروں کی پہچان کے متعلق کسی کے پاس معلومات ہوں تو ہم سے ضرور شیئر کی جائیں ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here