ایشین امریکن فیڈریشن کا چھوٹے تاجروں کے لئے سروے31اگست کو کرانے کا اعلان

0
167

سروے کے دوران رائے کا اظہار کرنے والے 100 سے زائد تاجر حضرات 1 ہزار ڈالر فی کس انعام بھی حاصل کر سکیں گے

نیویارک (پاکستان نیوز) ایشین امریکن فیڈریشن نے چھوٹے تاجروں کے لیے منعقد کیے جانے والے سروے کی تاریخ کو 31اگست تک بڑھا دیا ہے ، سروے کے دوران تاجروں کو موقع فراہم کیا جائے گا کہ وہ کورونا لاک ڈاﺅن کے دوران اپنے متاثر کاروبار کے متعلق تنظیم کو آگاہ کریں کہ کس طرح ان کی روزانہ کی آمدنی زیرو پر آ گئی اور کس طرح وہ چار ماہ کے نقصانات کو پورا کرنے کے حوالے سے سوچ رہے ہیں ، سروے کے دوران سو سے زائد تاجر حضرات ایک ہزار ڈالر فی کس انعام بھی حاصل کر سکیں گے ، تاجر حضرات سروے کے حوالے سے اپنی رائے کے اظہار کیلئے فون نمبر Ahyoung Kim, (212) 344-5878, x220 سے رابطہ کر سکتے ہیں جبکہ ای میل ahyoung.kim@aafederation.org پر بھی معلومات حاصل کی جا سکتی ہیں ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here