اسلام آباد محفوظ ترین شہروں میں شامل

0
123

اسلام آباد(پاکستان نیوز) ورلڈ کرائم انڈیکس کی جاری کردہ رینکنگ کے مطابق اسلام آباد دنیا بھر کے ترقی یافتہ ممالک کے مقابلے میں سب سے زیادہ محفوظ شہروں میں شمار کیا جاتا ہے۔جرائم میں کمی اور محفوظ ترین شہر ہونے کے ساتھ اسلام آباد نے امریکہ، لندن اور بھارت کے بڑے شہروں کو مات دے دی ہے۔ورلڈ کرائم انڈیکس کی رینکنگ کے مطابق اسلام آباد کی ریٹنگ 40 درجے بہتری کے بعد 71 ہو گئی ہے، بھارتی شہر نئی دہلی میں اسلام آباد کے مقابلے میں تیس درجے زیادہ جرائم ہوتے ہیں۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here