ورسٹائل اداکارہ شگفتہ اعجازکی والدہ انتقال کرگئیں

0
572

کراچی:

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی ورسٹائل اداکارہ شگفتہ اعجاز کی والدہ انتقال کرگئیں۔

اپنی اداکاری سے ڈراموں میں جان ڈالنے والی اداکارہ شگفتہ اعجازکی والدہ علالت کے باعث انتقال کرگئی ہیں۔

شگفتہ اعجازنے انسٹاگرام پراس حوالے سے لکھا کہ میری مضبوط اورحوصلہ مند ماں اس دنیا میں نہیں رہیں۔ آپ کے ساتھ میری روح بھی آج مرگئی۔

اداکارہ نے اس سے قبل بھی اسپتال سے والدہ کے ساتھ ایک تصویر شیئرکی تھی جس میں انہوں نے لکھا تھا کہ ’ماں راضی توسب راضی‘

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here