افغان جنگ:2461امریکی فوجی 3846کنٹریکٹرز ہلاک ہوئے

0
427

کابل (پاکستان نیوز)امریکہ کی طویل ترین افغان جنگ کا خاتمہ،20سال میں بھاری جانی اور مالی نقصان امریکہ کا مقدر بن گیا ،غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق افغانستان میں20سال کے دوران20ہزار461امریکی فوجی ہلاک،20ہزار سے زائد زخمی ہوئے ،8لاکھ امریکی فوجی مختلف اوقات میںافغانستان میں تعینات رہے،3ہزار 846امریکی کنٹریکٹرز ہلاک ہوئے ،نیٹو کے ایک ہزار 144 فوجی ہلاک ہوئے،افغان فوج اور پولیس کے66ہزار اہلکار مارے گئے،طالبان اوردیگر جنگجوئوں کے51ہزار 191افراد مارے گئے،جنگ کے دوران 47ہزار 245افغان شہری ہلاک ہوئے،20سال کے دوران 444امدادی کارکن،72صحافی ہلاک ہوئے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here