47 فیصد امریکن ہم جنس پرستی کی شادیوں کے مخالف :سروے

0
82

دوحہ (پاکستان نیوز) قطر میں فٹ بال ورلڈ کپ کے لیے سٹیڈیمز کی تیاری حقیقت میں بڑا چیلنج تھا جس کو مکمل کرنے کے دوران 400 سے 500 مزدور اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے، قطری سپریم کمیٹی کے سیکرٹری جنرل حسن التوحیدی نے بتایا کہ کام کو ریکارڈ مدت میں پورا کرنے کے حوالے سے دن رات ایک کیا گیا، جس میں 500مزدوروں نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا، ہم نے ورک فورس کو خراج تحسین پیش کرنے کے لے تمام مزدوروں کی تصاویر کو پراجیکٹ کا حصہ بنایا ہے، سٹیڈیمز میں آنے والے شائقین اس سٹیڈیم کی تیاری کا حصہ رہنے والے مزدوروں کی تصاویر دیکھ سکتے ہیں، انھوں نے بتایا کہ مزدوروں کی قربانیاں لازوال ہیں ، کسی ایک مزدور کی موت کو ایک نہیں گنا جا سکتا بلکہ اس سے پورا خاندان متاثر ہوتا ہے ۔اموات کی مجموعی شرح 2014 سے 2020 کے دوران سامنے آئی ہے، گارڈین کی رپورٹ کے مطابق دس سالوں کے دوران تعمیرات کے دوران جاں بحق ہونے والے مزدوروں کی تعداد 6 ہزار 500تک رہی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here