بائیڈن انتظامیہ اور بارڈر سیکیورٹی فورسز نے غیرقانونی تارکین کو گرین سگنل دیدیا

0
105

واشنگٹن ڈی سی(پاکستان نیوز) بائیڈن حکومت کے آنے کے بعد امریکہ میکسیکو بارڈر پر تارکین کی غیرقانونی آمد میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کی بڑی وجہ ہوم لینڈ سیکیورٹی ڈیپارٹمنٹ کا انسانی سمگلنگ میں ملوث تنظیموں کی طرف جھکائو ہے جوکہ بھاری معاوضے کے عوض لوگوں کو غیر قانونی طور پر سرحد عبور کروا رہی ہیں جبکہ اس کا خمیازہ امریکہ کے شہریوں کو بھگتنا پڑتا ہے، ٹرمپ کے دوران میں میکسیکو بارڈر پر ٹائٹل 42 نامی سیکیورٹی تارکین کو روکنے میں کافی حد تک کامیاب رہی ہے لیکن بائیڈن کے آنے کے بعد میکسیکو سرحد سے اب تک لاکھوں غیرقانونی تارکین کو امریکہ میں داخل کروایا گیا ہے ، جبکہ ہوم لینڈ سیکیورٹی اس کے تدارک کے لیے زیر اقدامات کی پالیسی پر عمل پیرا ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here