فلوریڈا گورنر ڈی سینٹیس کا الہان عمر کو کانگریس سے نکالنے کا مطالبہ

0
49

نیویارک (پاکستان نیوز) فلوریڈا کے گورنر ران ڈی سینٹیس نے مسلم خاتون نمائندہ الہان عمر کو کانگریس سمیت امریکہ سے باہر نکالنے کا مطالبہ کر دیا ، اس حوالے سے الہان عمر نے اپنی جان کو خطرات کے حوالے سے ویڈیو پیغام بھی چلایا اور بتایا کہ کانگریس میں صومالین کمیونٹی اور مسلم کمیونٹی کے حقوق کا دفاع کرنا ان کا حق اور اولین ذمہ داری ہے جس سے وہ روح گردانی نہیں کر سکتی ہیں، اس حوالے سے عابد راشد نے بتایا کہ الہان عمر نے اپنے ویڈیو خطاب میں لوگوں کو آپس میں بہن بھائی ہونے کا درس دیتے ہوئے کہا تھا کہ بطور مسلم ہمیں ایک دوسرے کو سپورٹ کرنا چاہئے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here