پاکستان معاشی ترقی3.2فیصد : آئی ایم ایف

0
8

واشنگٹن (پاکستان نیوز) آئی ایم ایف کے مطابق رواں سال معاشی ترقی کی شرح 3.2فیصد رہے گی، اس سے قبل معاشی ترقی کا اندازہ 3.5فیصد لگایا گیاتھا۔عالمی مالیاتی ادارے کے مطابق رواں سال افراط زر کی شرح 9.5فیصد تک رہے گی، رواں سال کے لئے افراط زر کا پچھلا اندازہ 12.7فیصد تھا، کرنٹ اکانٹ خسارہ 0.9فیصد رہے گا۔آئی ایم ایف کے مطابق کرنٹ اکانٹ خسارے کے لئے پہلے 1.2فیصد ہدف تھا، زرمبادلہ کے ذخائر 12.8ارب ڈالر رہیں گے ، اس سے قبل زرمبادلہ کے ذخائر کااندازہ 13.4ارب ڈالر تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here