میئر کے امیدوار اینڈریو کومو کی حمایت میں اضافہ، ایڈمز کی مقبولیت20فیصد رہ گئی

0
41

نیویارک (پاکستان نیوز) نیویارک میں میئر الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان کرنے والے سابق میئر اینڈریو کومو کی مقبولیت اور سیاسی حمایت میں اضافہ ہو رہا ہے جبکہ موجود ہ میئر ایرک ایڈمز کی مقبولیت کم ہو کر 20فیصد رہ گئی ہے، اینڈریو کومو کے سیاسی حامیوں میں پارٹی ہیوی ویٹ وائس چیئرمین ہینری بٹلر، سابق رہنما فرینک سیڈیو ، کونسل ممبرز فرح لوئس ، ڈارلین میلے شامل ہیں جبکہ ڈیموکریٹک پارٹی نے آفیشلی طور پر اینڈریو کومو کو میئر کے امیدوار کے طور پر منتخب نہیں کیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here