وقار یونس کے اعزاز میں بریڈمین گالا ڈنر دیا جائے گا

0
317

لندن(پاکستان نیوز)13 واں سالانہ بریڈمین گالا ڈنر اس برس پاکستان کے مایہ ناز تیز گیند باز وقار یونس کے اعزاز میں دیا جائیگا۔منتظمین کے مطابق 13 نومبر کو آسٹریلیا کے سڈنی کرکٹ گراو¿نڈ میں شاندار گالا ڈنر کا اہتمام کیا جائے گا۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ وقار یونس نے اپنے شاندار کیریئر کے دوران ایک روزہ اور ٹیسٹ مقابلوں میں 789 وکٹیں حاصل کیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here