ہیوسٹن میں افغان نژاد باپردہ طالبات پر حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت

0
65

ہیوسٹن (پاکستان نیوز) ہیوسٹن کمیونٹی اور سوشل میڈیا کی جانب سے افغانی طالبات پر حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی جا رہی ہے ، سوشل میڈیا انفلوائنسر رینڈی حسین نے اپنے بیان میں حجاب میں ملبوس افغان طالبات کو مسلمانوں کا اثاثہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی ظاہری ساخت کو چھپانے کے ساتھ اسلام کی ترجمانی کر رہی ہیں، میں نے حجابی کہتا ہوں حالانکہ لوگ مجھے یہ لفظ استعمال کرنے سے روکتے ہیں جوکہ کوئی بری بات نہیں، حجابی ہونا اسلام مذہب میں بہت بڑا اعزاز ہے، اور ہمیں اس کی حوصلہ افزائی کرنی چاہئے لیکن مسلم لڑکیوں پر حملوں کو ہر محاذ پر روکنا ہوگا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here