30سال تک اسلام سے نفرت کے بعد میرا نظریہ یکسر بدل گیا:پیئرس مورگن

0
211

واشنگٹن (پاکستان نیوز) معروف میڈیا شخصیت اور صحافی پییٔرس مورگن نے انکشاف کیا ہے کہ انھوں نے اپنی زندگی کے 30 سال اسلام سے نفرت کی ہے اور ا ن کی نفرت کی بڑی وجہ الیکٹرانک میڈیا، اخبارات اور دیگر میڈیا ذرائع پر چلنے والا اسلام مخالف مواد تھا لیکن مجھے اپنے 30سالوں پر اس وقت پشیمانی ہونے لگی جب میرا واسطہ اصل اسلام سے پڑا جوکہ منافرت ، نفرت اور روزہ مرہ کی بتائے گئے پراپیگنڈا سے بالکل مختلف ہے ، میں نے سیکھا کہ اسلام میں نفرت کا مقابلہ کیسے کیا جاتا ہے ، غصے کا سامنا کیسے کیا جاتا ہے ، کیسے بغیر لڑے اپنی بات سب تک پہنچائی جاتی ہے۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here